What is Al-Qadir Trust Case? In which Imran khan is arrested, in Urdu

What is Al-Qadir Trust Case? in Urdu


 عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا ہے لیکن ان کو گرفتار کیوں کیا گیا ہے اور یہ القادر ٹرسٹ کیس کیا اس کی تفصیلات کیا ہیں۔

القادر ٹرسٹ کیس کی تفصیلات:

دسمبر 2019 میں جب یو کے کی (National Crime Agency )NCA نے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض سے 190 ملین پاونڈ کی رقم ضبط کی یہ رقم پاکستانی کرنسی تقریبان 60 ارب ڈالر بنتے ہیں انہوں نے یہ رقم پاکستانی حکومت کے اکاونٹ میں بھیجی اس وقت پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان تھے اورملک ریاض کو بحریہ ٹاؤن کراچی میں 450 ارب روپیے کا جرمانہ ہواتھا . عمران خان پیے الزام یہ ہے کہ انہوں نے یو کے کی طرف سے ملنے والے جرمانے کے پیشوں کو قومی خزانے میں جمع نہیں کروایا بلکہ انہوں نے ان پیشوں کو اس جرمانے میں ایڈجست کردیا جو پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض نے ادا کرنے تھے اس کے بدلے میں ملک ریاض نے جہلم کے قریب 450 کنال سے زیاده زمین القادر یونیورسٹی ٹرسٹ کے نام کردی جن کے دو ٹرسٹی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی ہیں .                                                                  

What is Al-Qadir Trust Case? in Urdu
What is Al-Qadir Trust Case? in Urdu 


Post a Comment

0 Comments