Who is the next president of US, Donald Trump:

 Who is the next president of USDonald Trump:

امریکہ کا اگلا صدر کون ہو گا ؟ میرا خیال میں امریکہ کے اگلے صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ ہو نگے، جو امریکہ کے سابق صدر بھی ہیں۔ زمینی حقا ئق, امریکا کے رجحانات کے مطابق اور امریکا میں ہونے والی تبدیلیاں، ان سب چیزوں کو دیکھیں تو واضح ہے کہ 2024 کے صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ جے ٹرمپ امریکہ کے اگلے صدر اگلے صدر بنیں گے.


Who is the next president of US, Donald Trump:
 Next president of US, Donald Trump:

 How party select his president Candidate in America.

صدر ۔ بائیڈن نے حال ہی میں اپنی  دوبارہ انتخابی مہم کا اعلان کیا۔ جب بھی کوئی صدر آتا ہے کسی بھی پارٹی کا تو پہلے وہ اپنی پارٹی میں انتخابات جیت کر آتا ہے. اگر وہ ایک دفعہ پرائمری جيت جائے جوکہ صدر بائیڈن جیتے تھے اپنی Democratic party میں تو انہیں دو ٹرم کیلئے صدر بننے کا حق ملتا ہے . یعنی ایک ٹرم تو وہ پہلے ہی  گزار رہے ہیں اور اگر اگلی ٹرم  میں بھی وہ صدر بننا چا ہیں تو انہیں  پرائمری 
طریقہ کار سے گزرنے کی ضرورت نہیں ہوتی . 

بائیڈن نے ابھی تک اس بات کا اعلان نہیں کیا اور توقع کی جا رہی تھی کہ ان کی عمر  80 سال ہوگی اور الیکشن کے وقت ان کی عمر 82 سال ہو جائےگی۔ تب تک یہ تصور کیا جا رہا تھا  کہ وہ عمر کے لحاظ سے     امریکہ کے  معمر ترین صدر ہیں اس لئیے انہیں انتخاب نھیں لڑنا چاہیے  اور ڈیموکریٹک پارٹی میں  تازہ دم, ینک لیڈر آنا چاہئے مقامی سطح پر ان کی پارٹی میں بہت سے لیڈرہیں کملا ہیرس کے بارے میں لوگ کہتے ہیں انہیں صدر بنانا چاہئیے ، لیکن صدر بائیڈن اور ڈیموکریٹک پارٹی کو یہ لگ رہا ہے تقریباً یقینی ہے کہ  مخالف امیدوارریپبلکن پارٹی کی طرف سے نامزدگی کا عمل ابتدائی طور پر چل رہا ہے پھر پارٹی کے اندرونی انتخابات ہونگے پھرنامزدگی سامنے آئےگی   موجودہ صورتحال سے انہیں یہ واضح ہے کہ ریپبلکن پارٹی کی طرف سے صدارتی امیدوار کے طور پر صرف ڈونل ٹرمپ ہی آئیں گے اور صدر ٹرمپ کو شکست دینے کے لیے بہترین آپشن صدر بائیڈن ہے جس کی کچھ وجوہات ہیں.

Reason  no 1:

تاریخی طور پر موجودہ صدر کے جیتنے کے امکانات زیادہ   سمجھے جاتےہ ہیں ان کے پاس پورا ایک کیسں ہوتا ہے  وہ اپنی پالیسیوں کو جاری رکھتے ہیں،  کہ اس نے  چار سال میں یہ  یہ کام  کیے ہیں اور مزید یہ یہ کام کرنا چاہتا ہوں اور اس کے بعد وہ کم سے کم وقت جانتے ہیں۔ انہوں نے پچھلی دفعہ بھی مخالف امیدوار کو شکست دی کیونکہ اسے شکست دی تھی اور ڈوموکریٹک پارٹی کے خیال میں صرف صدر بائیڈن ہی امیدوار ہیں جو ڈونل ٹرمپ کو شکست دے سکتے ہیں۔ یہ ڈیموکریٹک پارٹی اسٹریٹجی ہے کہ بائیڈن صدارتی الیکشن لڑیں۔

Reason  no 2:


صدر ٹرمپ پے ہال  ہی میں جو چارجز فائل ہو ے ہیں یہ  امریکہ کی ہسٹری میں پہلے صدر ہیں جن کے خلاف کیس فائل ہو ے ہیں۔ ان پیے بہت سے الزامات لگے ہیں   کانگریس میں 
کانگریس سے باہر مختلف سٹس میں الیکشن کے حوالے سے  بہت سی چھان بین ہوتی  ہے، اور بہت سی میڈیا رپورٹ دیکھنے کو ملتی تھی کہ   فلا کیس ما وو جیل جا سکتا ہے لکن اب تک کوئی مجرمانہ الزامات  سا منے  نہیں آیا یہ واحد ایسا موقع ہے جس میں نیو یارک اسٹیٹ ان پیے چارجز لیکر آئی ہے اور الزامات کیا ہیں کافی  عرصہ پہلے پریذیڈنٹ ٹرمپ  جب  وه پریز ووڈنٹ نہیں تھے ان کا کوئی زاتی معاملہ تھا کسی ایک پونے اسٹار کا سات اس کا منہ بند رکھنے کیلئے  انہی نے اسے پیسہ دیے تھے یہ بظاہر خود کوئی ایسا جرم نہیں ہے یا ان کا پرسنل معاملہ ہے ان پیے چارجز یہ میں ہیں اس عمل کو انہوں نے اپنی مہم کے دوراں چھپایا تھا تا کہ ان کی کوئی بد نامی نہ ہو یا انہو نہ جو پیپر فائل کیے تھے یا فنانس فائل کی تھی تو ایس میں ایس چیز کو چھپایا تھا  یا مبائنا تور پے چھوٹ بولا تھا گیا تھا تو یا ساری تحقیقات سالو کے بعد وہ  یہ ایک الزام آیا ہے  اب وہ بھی تفتیش چلےگی ان پے جرم ثابت ہوتا ہے یا نہیں ہو تا یہ کوٹ فیصلہ کر ے گی لیکن کچھ تجزیہ کاروں کا مطابق یہ ایک بہت بڑا گفٹ ہے۔ جو ڈیموکریٹ نے صدر ٹرمپ کو دیا ہے نیو یارک سٹیٹ کی حکومت نہ جو ان کے خلاف چارجز لائی ہے.   کیونکہ انہی چارجز کو لے کر پورا سال کیس چلے گا ابھی تو  اس کی مناسب کروائی بھی شروع نہیں ہوئی شاید  دسمبر  کے بعد شروع  ہو گی الیکشن کے سال کے دوران یہ کیس چلے گا اور,اس کیس کو وو اپنے فائدے کیلئے استمال کر ے گا  کہ دیکھو مارے خلاف یہ پتا نہیں کتنی تحقیقات انہو نہ کھلی تھی کچھ اور توانہیں ملا نہیں اب یہ لیکر آۓ ہیں جھو نٹے الزامات میرے سات  زاتی ہو رہی  اس طرح ان کے چاہنے والے زاده سے  زادہ ان  کی حمایت کریں گے.

Reason  no 3:

لوگو کو کوئی فرق نہیں پارتا کہ کون سی پارٹی کی حکومت  ہے لیکن امریکہ کی مقامی معیشت، مہنگائی، لوگو کی نوکریاں کی  موجودہ صورت حال، کاروبار کسے ہیں اگر و ہ معاشی طور پے تنگ ہیں تو چاہیے  کسی بھی پارٹی کی وجہ سے تو ایسی کنڈیشن میں حکومت کیلئے اپنی حکومت بچانا بہت مشکل ہوجاتا ہے. امریکہ میں حالات کچھ سال میں نئی پالیسیوں کی وجہ سے  چاہو وہ لاک ڈاؤن کی پالیسی دیکھ لیں ، یا مختلف قسم کے کاروبارکو دیکھ لیں جو بند ہو ے ہیں، امریکہ میں مہنگائی نے امریکہ کی تاریخ کا 40 سال کا ریکارڈ توڑ دیا  ہے يہ درد ورٹرالیکشن والے دن نکالیں گے.  یہ بار بار خبریں بھی چلیں گی جو حکومت میں نہیں ہیں وہ بار بار اس چیز کا فائدہ اٹھائیں گے کہ دیکھوں پچھلی پالیسیوں کی وجہ سے لوگوں کی بہت بری حالت رہی ہے اور حقیقت میں رہی بھی ہے مہنگائی بہت زیاده ہے، چیزوں کی قیمتیں بہت بڑھ کئیں ہیں  لوگوں کی نوکریاں ختم  ہونا شروع  ہو گئیں ہیں .  معیشت بھی اتنی اچھی نہیں ہے  اس چیز کا دفاع کرنا موجودہ وفاقی حکومت کیلئے بہت مشکل ہو سکتا ہے اور اكثر امریکہ میں یہ دیکھا گیا ہے  ان معیشت کے مسائل کی واجہ سے اگر امریکہ کی لوکل معیشت لوگوں کیلئے تنک ہوگی ہے تو حکومت کیلئے  اپنی ٹرم پوری  کرنا بہت مشکل  ہو جاتا ہے یا اگلا الیکشن ان کو جیتنے کیلئےبہت  مشکل ثابت ہو سکتا ہے. 

Post a Comment

0 Comments