Latest update of petrol prize in Pakistan.

Latest update of petrol prize in Pakistan.

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوے کہا انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو پہنچا یا جائے تاکہ عوام کو کچھ ریلیف مل سکے اس لیے آج رات بارہ بجے سے پندرہ دن کیلئے. 16 مئی سے قیمتوں میں کمی کی جارہی ہے پٹرول 12 روپے، ڈیزل 30 روپے، کیروسیسو آئل 12 روپے فی لیٹر، یا لائٹ ڈیزل آئل 12 روپے فی لیٹر۔  

New Prize (PKR)

Old Price (PKR)

product Name 

270.00

282.00

Petrol

258.00

288.00

High speed Diesel ( HSD )

164.07

176.07

 Kerosene oil

152.68

164.68

Light Diesel Oil ( LDO )


  پٹرول کی نئی قیمت :

پیٹرول 12 روپے سستا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اس کی نئی قیمت 282 سے کم ہو کر 270 ہو جائے گی .

ہائی سپیڈ ڈیزل کی  نئی قیمت :

ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے کمی کی جا رہی ہے جو کہ 288 روپے سے کم ہو کر 258 روپے مقرر ہو جائے گی ۔

مٹی کے تیل کی نئی قیمت :

مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 12 روپے کی کمی ہونے جا رہی ہے، اس کی نئی قیمت 176.07 سے کم کر کے 164.07 روپے مقرر کی جائے گی.

لائٹ ڈیزل آئل  نئی قیمت :

لائٹ ڈیزل آئل جو ٹیوب ویل جیسی چیزوں کے لیے استعمال ہوتا ہے کیا جا تا ہے کی قیمت میں بھی 12 روپے فی لیٹرکمی کی جا رہی ہے .اس کی نئی قیمت 164.68 روپے کم کر کے 162.68 روپے مقرر کی گئی ہے۔

Latest update of petrol prize in Pakistan.
Latest update of petrol prize in Pakistan.


Post a Comment

0 Comments